BREAKING: Handelsbot hat versehentlich 167 ETH im Wert von 300k $ an eine zufällige Wallet geschickt.
Die Überweisung wurde durch einen Software-Fehler verursacht, und der Bot-Betreiber sucht jetzt über eine On-Chain-Öffentlichkeitsnachricht nach einer Rückerstattung, indem er den Empfänger bittet, einen Teil als Belohnung zu behalten und die verbleibenden Mittel zurückzugeben.
اگر آپ سپاٹ ہولڈنگ میں کوائن خریدنا چاہ رہے ہیں تو اس خرید کر لیں۔
اگر آپ نے 100 ڈالر کا خریدنا تھا تو ابھی آپ 50 ڈالرز سے خرید لیں۔ باقی 50 کا جب مزید کریش کرے مارکیٹ اس وقت خرید لینا۔
🔅 اگر آپ بائنگ اس وجہ سے نہیں کر رہے کہ بٹکوائن تو اب 20,000ڈالر جائے گا، تو پھر بس سکون سے آپ کوئی اورکام دھندہ کر لو۔ کیونکہ بٹکوائن اتنی جلدی نہیں آنے والا آپ کی امیدوں پر۔ 😉
اگر آپ سستا نہیں خریدتے تو مہنگا کبھی نہیں بیچ سکتے۔
جب مارکیٹ کریش کرتی ہے تو زیادہ تر لوگ گھبرا جاتے ہیں، لیکن وہیل 🐋 لوگ اسی وقت اچھے موقعے تلاش کرتے ہیں آپ کے خوف سے فائدہ اٹھاتے ہیں ۔ کریپٹو کی تاریخ میں ہر بڑے کریش کے بعد ایک بڑا پمپ بھی آیا ہے۔ 🚀
خوف کی وجہ سے نیچے بیچنے کے بجائے صبر کریں اور اچھے کوائنز خریدو۔ کامیاب لوگ وہی ہوتے ہیں جو خوف کے وقت صحیح فیصلہ کرتے ہیں۔ 🤝
آپ اس وقت کون سا کوائن خرید رہے ہیں یاصبرکرینگے ؟ 👇