ہم سب کو پتا ہے کہ #LINEA نے 2025 میں بہت خراب پرفارم کیا تھا۔
لیکن کوئی بھی کوائن نہ ہمیشہ گرتا رہتا ہے اور نہ ہی ہمیشہ اوپر جاتا ہے۔
وہ بیئر فیز اب گزر چکا ہے، ان شاء اللہ اب اچھا وقت آنے والا ہے۔
میں نے آج خود بھی $LINEA خریدا ہے۔
اگر آپ افورڈ کر سکتے ہو تو تھوڑی سی مقدار لے لو۔
ان شاء اللہ یہاں سے 2x سے 5x تک جانے کی پوری امید ہے۔
دیکھو دوستوں میں کو خود لیتا ہوں آپ کے ساتھ شئیر کرتا لینا نہ لینے کا آپ خود فیصلہ لیا کروں
پرسو میں نے $DOT, $APT , $AvAX , $INJ اور بھی کچھ کوئینز لیا بہت اچھا پرفارم کیا اور ابھی تک بیچے نہیں میں نے


