فاریکس , کرپٹو اور سٹاک مارکیٹ میں 2025 میں تمام ٹریڈرز کی پرفارمینس

کل فعال ٹریڈرز: ~50 ملین

کل نقصان میں ٹریڈرز: ~40 ملین (~80%)

کل فائدہ میں ٹریڈرز: ~6 ملین (~12%)

مستقل فائدہ والے ٹریڈرز: ~1.5 ملین (~3%)

تخمینی اوور آل نقصان: ~$300–400 بلین

تخمینی اوور آل فائدہ: ~$50–80 بلین۔

مستقل فائدہ والے 3٪ کیسے ہیں باقی کیا غلطی کرتے ہیں ؟؟؟

#crypto

#forextrading

#BTCVSGOLD

#CPIWatch

$BTC $BNB $PEPE

PEPE
PEPE
0.0₅705
+14.63%