Binance Square | DOGE، SHIB اور ADA اپڈیٹ

Binance پر Dogecoin ($DOGE )، Shiba Inu ($SHIB ) اور Cardano (ADA) کرپٹو مارکیٹ میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔

DOGE اور SHIB میم کوائنز ہیں جو کمیونٹی سپورٹ اور سوشل میڈیا ہائپ کی وجہ سے تیزی دکھاتے ہیں۔

جبکہ ($ADA ) ایک مضبوط بلاک چین پروجیکٹ ہے جو اسمارٹ کنٹریکٹس اور لانگ ٹرم ڈیولپمنٹ پر فوکس کرتا ہے۔

یہ تینوں کوائنز Binance پر سرمایہ کاروں کی خاص توجہ حاصل کیے ہوئے ہیں۔

#Binance #DOGE #SHİB #ADA #Crypto PURCHASE AND HOLD