عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے

24 گھنٹے کے دوران چاندی کی قیمت میں 3.6 فیصد اضافہ ، قیمت 75.14 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت بھی 4 ہزار 530 ڈالر فی اونس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

#GOLD #GOLD_UPDATE