🇺🇸 President Trump signs bill officially ending the US government shutdown.
*یہ ایک بہت اچھی اور بڑی خبر ہے اس خبر کے بعد گولڈ 4200$ تک پہنچ گیا اور S&P 500 بھی کافی اوپر چلی گئی لیکن صرف کرپٹو مارکیٹ ادھر ہی ہے الٹ کوائنز میں پیسا آ رہا ہے لیکن ابھی اس طرح نہیں آیا جس طرح آنا چاہیے اس سے اندازہ کر لیں کہ کرپٹو مارکیٹ کو کیسے Manipulate کیا جا رہا ہے لیکن یہ صرف کچھ عرصہ کی بات ہے اس کے بعد اس کو کوئی manipulate نہیں کر سکے گا آپ سب لوگ اپنے اپنے سٹاپ لاس ہٹا لیں مارکیٹ کسی بھی وقت تھوڑی نیچے جا سکتی ہے لیکن پھر مارکیٹ نے اوپر ہی جانا ہے اسلیے اپنے آپ کو اس Manipulation سے بچانے کے لیے اپنئ ٹریڈ کے سٹاپ لاس ہٹا لیں*$BTC $TRUMP

TRUMP
5.314
+5.85%
#USGovShutdownEnd? #BinanceHODLerALLO $SOL

SOL
131.54
-0.12%