⚠️ Binance P2P Users Alert! ⚠️
آج کل Fake Support اور QR Code scams بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں 🚨
❌ کوئی بھی شخص اگر خود کو Binance Support کہے اور آپ سے:
👉 QR code scan کروائے
👉 WhatsApp/Telegram پر رابطہ کرے
👉 Payment outside Binance مانگے
تو فوراً سمجھ جائیں یہ SCAM ہے!
✅ ہمیشہ Binance کی official app یا website ہی استعمال کریں
✅ P2P trade صرف Binance کے اندر complete کریں
✅ کسی بھی unknown link یا QR code کو scan نہ کریں
💡 یاد رکھیں:
Binance کبھی بھی آپ سے direct contact نہیں کرتا!
اپنی محنت کی کمائی کو محفوظ رکھیں 🔐
اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں 👇
#Binance #P2P #CryptoSafety #ScamAlert #StaySafe

BTC
81,132.55
-0.15%

ETH
2,331.61
-1.36%

BNB
644.93
+1.77%