Binance Square
#survivalfirst

survivalfirst

2,025 مشاهدات
11 يقومون بالنقاش
The Chart Reader
·
--
تجارة كاي جيم مين تيكاي رهنه هي اصل جت هاي! 🛡️📉 هم مين سي اكسَر كو لَگتا هاي كے ٹريڈنگ مين كاميابي كا مطلب صرف ہر وقت بڑا منافع كمانا ہے. ليكن حقيقت مين ٹريڈنگ كا پہلا قدم منافع نہيں، بلكہ اپنے كاپيٹل كو بچانا (سرفايف کرنا) ہوتا ہے. 🧠⚖️ اگر ہم $50 يا $100 سے شروع كر رہے ہیں، تو ہمارا پہلا ٹارگٹ یہ ہونا چاہیے کہ یہ رقم اگلے 6 مہینے تک ختم نہ ہو. ٹريڈنگ ہمارے لیے ایک لمبی ریس ہونی چاہیے، کوئی شارٹ کٹ نہیں. اگر ہم چھوٹی رقم کو ڈسپلن سے نہیں سنبھال پا رہے، تو کل کو بڑی کیپیٹل کو سنبھالنا ہمارے لیے مزید مشکل ہو جائے گا. 🛡️📈 ہم سب کو یہ یاد رکھنا چاہیے: مارکیٹ ہمیشہ یہی رہے گی، لیکن اگر ہمارا کیپیٹل ختم ہو گیا تو ہم کھیل سے باہر ہو جائیں گے. اس لیے ہر ٹریڈ کو احتیاط سے لینا اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ رکھنا ہی ہماری سب سے بڑی اسٹریٹیجی ہونی چاہیے. جب ہم سرفايف کرنا سیکھ جاتے ہیں، تو منافع خود ہمارا پیچھا کرنے لگتا ہے. 📈✨ $ETH $SOL $XRP {future}(XRPUSDT) {future}(SOLUSDT) {future}(ETHUSDT) #TradingReality #SurvivalFirst #RiskManagement #StableGrowth #SafeTrading
تجارة كاي جيم مين تيكاي رهنه هي اصل جت هاي! 🛡️📉

هم مين سي اكسَر كو لَگتا هاي كے ٹريڈنگ مين كاميابي كا مطلب صرف ہر وقت بڑا منافع كمانا ہے. ليكن حقيقت مين ٹريڈنگ كا پہلا قدم منافع نہيں، بلكہ اپنے كاپيٹل كو بچانا (سرفايف کرنا) ہوتا ہے. 🧠⚖️

اگر ہم $50 يا $100 سے شروع كر رہے ہیں، تو ہمارا پہلا ٹارگٹ یہ ہونا چاہیے کہ یہ رقم اگلے 6 مہینے تک ختم نہ ہو. ٹريڈنگ ہمارے لیے ایک لمبی ریس ہونی چاہیے، کوئی شارٹ کٹ نہیں. اگر ہم چھوٹی رقم کو ڈسپلن سے نہیں سنبھال پا رہے، تو کل کو بڑی کیپیٹل کو سنبھالنا ہمارے لیے مزید مشکل ہو جائے گا. 🛡️📈

ہم سب کو یہ یاد رکھنا چاہیے: مارکیٹ ہمیشہ یہی رہے گی، لیکن اگر ہمارا کیپیٹل ختم ہو گیا تو ہم کھیل سے باہر ہو جائیں گے. اس لیے ہر ٹریڈ کو احتیاط سے لینا اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ رکھنا ہی ہماری سب سے بڑی اسٹریٹیجی ہونی چاہیے. جب ہم سرفايف کرنا سیکھ جاتے ہیں، تو منافع خود ہمارا پیچھا کرنے لگتا ہے. 📈✨
$ETH $SOL $XRP

#TradingReality #SurvivalFirst #RiskManagement #StableGrowth #SafeTrading
سجّل الدخول لاستكشاف المزيد من المُحتوى
انضم إلى مُستخدمي العملات الرقمية حول العالم على Binance Square
⚡️ احصل على أحدث المعلومات المفيدة عن العملات الرقمية.
💬 موثوقة من قبل أكبر منصّة لتداول العملات الرقمية في العالم.
👍 اكتشف الرؤى الحقيقية من صنّاع المُحتوى الموثوقين.
البريد الإلكتروني / رقم الهاتف